29/1, Tiljala Road, Panjabi Para, Kolkata - 46 +91-9883724452 info@qewt.in

زکات و صدقات اور دیگر عطیات

this is img
- Post Date: 2025-03-10

زکات و صدقات اور دیگر عطیات

السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ

اس ادارے کو ضرور اپنی زکات و صدقات اور دیگر عطیات کی رقم کے ذریعہ مضبوط و مستحکم فرمائیں ۔ علم دین کی نشر میں ہمارا ساتھ دیں اللہ آپ کو جزاء خیر سے نوازے۔ آمین 

نوٹ: ادارہ کی توسیع و ترقی اور طلبہ اسلام کی عصری تعلیم و تربیت کے لیے ایک ہزار اسکوائر فٹ پر جگہ بھی لی گئی ہے جس کی خطیر رقم بھی ابھی باقی ہے۔


Donate here

whatsapp

Get In Touch

29/1, Tiljala Road, Panjabi Para, Kolkata - 46

info@qewt.in

+91-9883724452

A