الدرس السادس (چھٹا سبق )
ثُمَّ أَرجِعُ إِلَى الْبَيْتِ وَ أَتَغَدَّىٰ.
پھرگھرلوٹ کر دوپہرکا کھاناکھاتا ہوں۔
مَاذَا تَأْكُلُ فِي طَعَامِ الْغَدَاءِ؟
آپ دوپہر کے کھانے میں کیا کھاتے ہیں؟
أَكُلُ الْأَرزَّ مَعَ إِدَامِ اللَّحْمِ.
میں چاول گوشت کے سالن کے ساتھ کھاتا ہوں۔
بِأَيِّ شَيْءٍ تَفْطِرُ فِي الْمَسَاءِ بَعْدَ صَلَاةِ الْعَصْرِ؟
آپ بعدِ عصر شام کے ناشتے میں کیا کھاتے ہیں؟
لَا أَفْطُرُ فِي الْمَسَاءِ بَعْدَ صَلَاةِ الْعَصْرِ بَلْ أَفْطُرُ قَبْلَ صَلَاةِ الْعَصْرِ /(لَا، بَلْ قَبْلَ الْعَصْرِ).
میں عصر کی نماز کے بعد ناشتہ نہیں کرتا ہوں بلکہ قبل عصر ناشتہ کرتا ہوں۔ /(نہیں، بلکہ قبل عصر)۔
بِأَيِّ شَيْءٍ تُفْطِرُ؟
آپ کس چیز سے ناشتہ کرتے ہیں؟
أَفْطُرُ بِالْكَعْكِ وَالشَايِ اللَّبَنِ.
میں کیک اور دودھ والی چائے سے ناشتہ کرتا ہوں۔
ثُمَّ مَاذَا تَعْمَلُ بَعْدَ الْفُطُورِ؟
پھر بعدِ ناشتہ کیا کرتے ہیں؟
أُصَلِّيُ صَلَاةَ الْعَصْرِ ثُمَّ أَخْرُجُ لِلنُّزْهَةِ بَعْدَ الصَّلَاةِ إِلَى الْحَدائِقِ الجَمِيْلَةِ وَ أَتَنَزَّهُ إِلَى وَقْتِ الْمَغْرِبِ.
عصر کی نماز پڑھتا ہوں پھر تفریح کے لیے خوب صورت باغوں کی طرف نکل جاتا ہوں اور مغرب تک تفریح کرتا ہوں۔
زیر اہتمام: این ایچ اکیڈمی کولکاتا
© Qutbiya Educational & Welfare Trust. All Rights Reserved.